پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ٹو، سپیشل کیٹیگریز اور سماعت سے محروم امیدواروں کے سالانہ امتحانات2024ء جبکہ ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون اورٹوسالانہ امتحانات2024ء کی رول نمبر سلپس ویب سائٹ http://www.pu.edu.pk/splash/allied پر جاری کر دی ہیں۔جبکہ امتحانات 5جون 2024ء سے شروع ہوں گے۔