چینی

پنجاب حکومت کی جانب سیکرشنگ سیزن کی تاریخ نہ دینے سے چینی کی قیمت میں اضافہ

مکوآنہ (عکس آن لائن)پنجاب حکومت کی جانب سیگنے کی امدادی قیمت کے اعلان میں تاخیر اور کرشنگ سیزن کی تاریخ نہ دینے سے پنجاب میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔پنجاب میں ہول سیل میں ایک کلو چینی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ ہوگیا ہے اور فی کلو چینی 90 روپے ہوگئی ہے جب کہ ریٹیل میں چینی 95 سے 100 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔

گزشتہ سالوں میں گنیکی سپورٹ پرائس ( امدادی قیمت) ستمبر میں جاری کی جاتی رہی ہے، چند روز قبل رمضان شوگر ملز نیگنیکی کرشنگ کے آغاز کا اعلان کیا تو پنجاب حکومت نے یہ کہہ کر روک دیا کہ ابھی گنیکی سپورٹ پرائس کا اعلان نہیں کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں