جاوید لطیف

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی،میا ں جاوید لطیف

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے ایک بار پھرم دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی۔ایک انٹرویو میں جاوید لطیف نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے تحریک انصاف کے اراکین ہمارے رابطے میں ہیں۔انہوںنے دعویٰ کیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں