پبلک سروس کمیشن

پبلک سروس کمیشن ترمیمی بل 2020 کی منظوری، خیبرپختونخوا اسمبلی

خیبر پختونخوا (عکس آن لائن ) خیبر پختونخوا اسمبلی نے پبلک سروس کمیشن ترمیمی بل 2020 کی منظوری دے دی،
ایوان میں خیبرپختوںخوا پبلک سروس کمیشن ترمیمی بل 2020 کی منظوری بھی دی گئی،
خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس اسپیکرمشتاق غنی کی صدارت میں ہوا، وقفہ سوالات کے دوران مختلف محکموں کی جانب سےاپوزیشن ممبران کو جواب نہ دینے پر ناراضگی کا اظہار کیا . چیف سیکرٹری کو ہدایت دی کہ دو ہفتوں کے اندر متعلقہ سوالات کے جواب دیئے جائیں۔
اجلاس پیر کے روز سہ پہر3 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں