پاک آسٹریلیا

پاک آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 21 مارچ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا، تیاریاں عروج پہنچ گئیں

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 21 مارچ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا، میچ کی پچ، پریکٹس پچز اور اسکوائر کی تیاری عروج پر پہنچ گئی ،لاہور ٹیسٹ کیلئے پچ کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے، پچ کے جائزے کے لیے غیر ملکی کیوریٹر ٹوبی لمسڈن کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

ٹیسٹ میچ سے قبل انکلوژرز کی صفائی ستھرائی کا کام جاری رہا، وائٹ بال سیریز کے لیے بھی قذافی اسٹیڈیم بیک اپ آپشن کیلئے موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں