شبلی فراز

پاکستان سے کرپٹ سیاستدانوں کا دور ختم ہو جائے گا، شبلی فراز

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان سے کرپٹ سیاستدانوں کا دور ختم ہو جائے گا۔

شبلی فراز نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد پاکستان سے کرپٹ سیاستدانوں کا دور ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ انشااللہ شفاف اور ملکی مفاد کی سیاست کا دور عمران خان کی قیادت میں آگے بڑھے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں