پاکستان

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ہفتے سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ہفتے سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ہفتے سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔

یاد رہے کہ راولپنڈی میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آٹھ ٹیسٹ کھیلے گئے جن میں سے 5 میں پاکستان فاتح رہا اور تین ٹیسٹ ڈرا ہوگئے، آسٹریلیا کی ٹیم کراچی میں کوئی ٹیسٹ نہیں جیت سکی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں