پاکستان

پاکستان، بنگلا دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں لاہور سے سری لنکا چلی گئیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان، بنگلا دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں لاہور سے سری لنکا چلی گئیں تینوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے سری لنکا کے درالحکومت کولمبو روانہ ہوئیں ۔پاکستان ایشیا کپ میں اپنا سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ 10 ستمبر کو کولمبو میں بھارت کے خلاف کھیلے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ایشیا کپ کرکٹ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو با آسانی 7 وکٹ سے ہرا دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں