کھولنے کا فیصلہ

پارکس، ہوٹلز، کیفے ٹیریا، سنیما گھر اور سکول سمیت سب کچھ کھولنے کا فیصلہ ہوگیا

لاہور( عکس آن لائن ) شہریوں کے لیے خوشخبری، حکومت نے ہالز، ریسٹورینٹس، پارکس ، سیاحتی علاقوں کے ہوٹلز اور کیفے ٹیریا ، سکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی( پی ایچ اے ) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پارکس کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، لاہور شہر کے پارکس کو حکومتی ایس او پیز کے ساتھ صبح 6 سے شام 8 بجے کھولا جائے گا ۔

دوسری جانب اسد عمر کا کہنا ہے کہ 8اگست سےسیاحتی علاقوں کےہوٹلزکھول دیئےجائیں گے،ریسٹورنٹس اورکیفےٹیریاکیلئےایس اوپیزجاری کیےجائیں گے،
کبڈی،کشتی،رگبی کےعلاوہ دیگراسپورٹس کی اجازت دےرہےہیں،10اگست سےجم کھولنےکی اجازت دی جارہی ہے،
10اگست سےتھیٹرزاورسینماہالزکوکھول دیاجائےگا جبکہ تعلیمی اداروں کو15ستمبر تک کھول دیا جائے گا،

اپنا تبصرہ بھیجیں