پشاور دھماکے

وزیر اعظم کی پشاور دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ۔

وزیر اعظم نے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں