وزیراعظم

وزیراعظم کی عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات ،دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

شرم الشیخ (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف نے عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچاؤ کے لئے بھرپور تعاون پر اتفاق کیا گیا ۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے عرب لیگ کے چارٹر اور اس کے حصول کے لئے سیکریٹری جنرل کے عزم کو سراہا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں