وزیراعظم عمران خان کے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی زُلفی بخاری نے فلم سٹار شان شاہد سے ملاقات

شوبز (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی زُلفی بخاری نے فلم سٹار شان شاہد سے ملاقات میں فلم انڈسڑی، ثقافتی ورثہ پر بات کی اور کہا کہ اصل پاکستانی ہیرو کیساتھ ملکر کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔
معاون خصوصی زلفی بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اداکار شان سے ملاقات میں فلم انڈسڑی،ثقافتی ورثہ پربات ہوئی، اوورسیز پاکستانیوں سےانکی محبت، جنون بھی جاننے کا موقع ملا، اصل پاکستانی ہیرو کیساتھ ملکر کام کرنےکے خواہشمندہیں۔

یراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی زُلفی بخاری نے فلم سٹار شان شاہد سے
یراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی زُلفی بخاری نے فلم سٹار شان شاہد سے

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری سے فلم سٹار شان شاہد کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں مقامی ثقافت،فلم انڈسٹری کو بہتر بنانے کیلئے مختلف تجاویز پر گفتگو کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں