مقبوضہ کشمی

وزیراعظم عمران خان نے مہاتیر محمد کا مقبوضہ کشمیر کے حق میں آواز اٹھانے پر شکریہ ادا کیا.

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے حق میں آواز اٹھانے پر ملائیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد سے اظہار تشکر کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جبرکیخلاف بولنے پرڈاکٹرمہاتیربن محمد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مقبوضہ وادی میں غیرقانونی بھارتی اقدامات کا سال مکمل ہو گیا، مہاتیر محمد نے کشمیریوں کی حمایت کی۔

 مہاتیر محمد
مہاتیر محمد

اپنا تبصرہ بھیجیں