وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف 72 سال کے ہو گئے، سوشل میڈیا پر سالگرہ کی مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم شہباز شریف 72 سال کے ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف 72 سال کے ہو گئے ہیں،

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کو سالگرہ پر مبارکباد دی گئی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھی شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔شہباز شریف نے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن لندن کے مقامی کارکنوں سے ملاقات کی اور سالگرہ میں کیک کاٹنے کی تقریب میں شمولیت پر رضامندی کا اظہار کیا۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں