اسلام آباد (نمائندہ عکس) وزیراعظم شہبا زشریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جنرل ندیم رضا کی دفاع وطن کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وزیراعظم شہبا زشریف جنرل ندیم رضا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیلئے آپ کی خدمات پر فخر ہے ، آپ جیسے باوقار اور باصلاحیت افسر نے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے منصب پر شاندار خدمات سرانجام دیں ہیں ، ملاقات کے دوران وزیراعظم شہبا زشریف نے جنرل ندیم رضا کیلئے نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- قومی اسمبلی اجلاس ، جمشید دستی اورمحمد اقبال خان کی رکنیت معطل
- ملک میں آئین اور قانون کا فقدان ہے، قائد حزب اختلاف
- ہم چاہتے ہیں کہ ایوان آئین و قانون کے مطابق چلے، بیرسٹر گوہر
- پاکستان پر تنقید کی اجازت نہیں دی جائے گی، تنقید کرنی ہے تو مجھ پر، میری جماعت پر کریں، عطا تارڑ
- دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، وزیر قانون