وزیراعلی پنجاب

نگران وزیراعلی پنجاب کا نگران کابینہ تشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ عکس ) پنجاب کے نگران وزیراعلی عثمان بزدار کی جانب سے صوبے کی بہتری کے لئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر نگران وزیراعلی کی جانب سے قریبی ساتھیوں و قانونی ماہرین سے مشاورت کی گئی ہے۔

اس دوران انہیں مشورہ دیا گیا ہے کہ جب تک پنجاب کی اگلی حکومت کے متعلق فیصلہ نہیں کیا جاتا اس وقت تک کے لئے نگران کابینہ کا اعلان کیا جائے تاکہ صوبے کے معاملات کو احسن انداز سے چلایا جا سکے۔ نگران وزیراعلی نے مشاورت کے بعد صوبے کی بہتری کے لئے نگران کابینہ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں