روشناس

نئی نسل کو ثقافتی اقدار سے روشناس کرایا جائے،صدر شی جن پھنگ

بیجنگ(عکس آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ نئی نسل کو مختلف ثقافتوں سے روشناس کرنے کیلئے ثقافتی سرگرمیوں کوزیادہ سے زیادہ ترتیب دینی چاہیے،تاکہ قومی سطح پر ہم آہنگی کو فروغ دیا جاسکے۔چینی خبررساں ادارے شِنہوا کے مطابق یہ بات انہوں نے قومی سطح پر ایک معیاری ثقافتی لیول کے حوالے سے ہدایات دیتے ہوئی کہی،ان ثقافتی سرگرمیوں کا مقصد نئی نسل کو ملک کی مختلف ثقافتوں کے بارے میں آگاہ کرنا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں