ماحول کے تحفظ

“مونٹریال گلوبل بائیو ڈائیورسٹی فریم ورک” ماحول کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم ، یو این

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ حیاتیاتی تنوع کے کنونشن کے فریقین کی پندرہویں کانفرنس کے دوسرے مرحلے کے اجلاس میں طے شدہ “کھون مینگ-مونٹریال گلوبل بائیو ڈائیورسٹی فریم ورک” ماحول کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ فریم ورک حیاتیاتی تنوع پر سفارتی کوششوں میں سہولت فراہم کر سکتا ہے۔ انہوں نے تمام ممالک سے اس فریم ورک پر عمل درآمد کرنے کی اپیل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں