گلوکارہ مومنہ مستحسن

مومنہ مستحسن اپنے بھائی سمیت تمام ڈاکٹروں کی مشکور

لاہور (عکس آن لائن) گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنے بھائی سمیت تمام ڈاکٹروں اور طبی عملے کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ان کا بھائی ہاشم مستحسن اور ملک کے باقی تمام ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی جس احسن طریقے سے دیکھ بھال کررہے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی ہے۔انہوں نے اس موقع پر ملک کے تمام ڈاکٹرز کا شکریہ ادا بھی کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں