عثمان ڈار

موجودہ امپورٹڈ حکومت اقتدار میں صرف مہنگائی کی تکلیف دینے کے لیے آئی ہے، عثمان ڈار

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت اقتدار میں صرف مہنگائی کی تکلیف دینے کے لیے آئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری پیغام میں رہنما پی ٹی آئی عثمان ڈار نے کہا کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت اقتدار میں اپنے کرپشن کے مقدمات میں ریلیف لینے اور عظیم پاکستانیوں کو بدترین لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کی تکلیف دینے کے لیے آئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں