مرادعلی شاہ

مقابلہ کرنیوالے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کرگئے ، مرادعلی شاہ

کراچی (عکس آن لائن ) وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ مقابلے کو آنے والے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کر گئے ، سرفراز راجڑ کو ریٹائرکرانا پیپلز پارٹی کا فیصلہ تھا، فیصل واوڈ اپیپلز پارٹی میں نہیں ۔ منگل کو وزیرِ اعلی سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر سے چار دن پہلے ملاقات ہوئی تھی، امن و امان کی صورتحال تسلی بخش نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ 6 ماہ میں حالات اور خراب ہوئے، امن و امان کی صورتِ حال پہلے بھی اچھی نہیں تھی ، جنوری فروری میں کرائم بڑھا ہے، اقدامات کیے جا رہے ہیں انشا اللہ اس پر قابو پائیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں