قصیدہ بردہ شریف

مداحوں کو عاصم اظہر کی آواز میں’قصیدہ بردہ شریف’ بھاگیا

کراچی (عکس آن لائن) پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے کچھ روز قبل ‘قصیدہ بردہ شریف’ کو اپنی آواز میں پیش کیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔عاصم اظہر کی آواز میں پیش کیے گئے’قصیدہ بردہ شریف’ کو ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر اب تک 6 لاکھ سے 23 ہزار سے زائد ویوز مل چکے ہیں اور پاکستان میں یہ یوٹیوب کی میوزِک کٹیگری میں پہلے نمبر پر ٹرینڈکررہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں