محمد عامر

محمد عامر ایک بار پھر ایکشن میں دکھائی دیں گے

لاہور (نمائندہ عکس)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد عامر کو ابوظبی ٹی10 لیگ میں شرکت کے لیے اجازت نامہ (این او سی) جاری کردیا،محمد عامر ٹی 10 لیگ میں بنگلا ٹائیگرز کی نمائندگی کریں گے۔خیال رہے کہ ابوظبی ٹی 10 لیگ جاری ہے جو 4 دسمبر تک کھیلی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں