سونے ک

فی تولہ سونے کے دام 400روپے گھٹ گئے

کراچی(عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 26ڈالر فی اونس کی کمی ہوگئی اور عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی گولڈ مارکیٹ پر بھی دکھائی دیئے اور سونے کی قیمت400روپے کی کمی سے1لاکھ32ہزاراروپے وردس گرام سونے کی قیمت343روپے کم ہوکر 1لاکھ13ہزار169 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے کی کمی سے 1510 روپے رہ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں