عمران خان

عمران خان 7جولائی کو کمپنی باغ میں عوامی جلسہ عام سے خطاب کرینگے

شیخوپورہ (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل 7 جولائی کو سہ پہر5بجے کمپنی باغ میں پی ٹی آئی کے امیدوار خرم شہزاد ورک کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ایک بہت بڑے عوامی جلسہ عام سے خطاب کرینگے اس سلسلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے قومی وصوبائی اسمبلی کے ممبران اور صوبائی وضلعی عہدیداران وکارکنان نے جلسہ کو کامیاب بنانے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں