فواد چودھری

عمران خان کی صحت اور خیریت سے قوم کو آگاہ نہیں کیا گیا،رہنما پی ٹی آئی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا کہ ابھی تک عمران خان کی صحت اور خیریت سے قوم کو آگاہ نہیں کیا گیا، راتوں رات پولیس گیسٹ ہاوس کو عدالت ڈیکلئر کر دیا گیا ہے تا کہ وکلا اور میڈیا کا داخلہ نہ ہو سکے، اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا فوری طور پر عمران خان تک رسائی دی جائے اور ان کی صحت اور سکیورٹی کے بارے میں اعتماد میں لیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں