لاہور (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر پی ٹی آئی قیادت اور وزیراعظم سردار الیاس کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جانبدار الیکشن کمیشن کے باوجود بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو کامیابی ملی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے’خواجہ سلمان رفیق
- نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی تھی،ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
- ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- معیشت کی بہتری میں کوئی سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کرینگے: وزیراعظم
- بوآؤ فورم دنیا کو چین کی ترقی پر اعتماد کا موقع فراہم کرتا ہے، چینی میڈ یا