گورنرسندھ

علیم خان،جہانگیر ترین اور باقی دوست پارٹی کا اثاثہ ہیں،گورنرسندھ

اسلام آباد(نمائندہ عکس) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ علیم خان،جہانگیر ترین اور باقی دوست پارٹی کا اثاثہ ہیں،ایسا نہیں لگتا کہ کوئی ایسی مجبوری یا دوری اتنی ہوجائے کہ قریب بھی نہیں آسکیں،سارے حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔

اپنے ایک بیان میں گورنر سندھ نے مزید کہا کہ اگر کسی معاملے پرتھوڑی سی ناراضگی ہوجاتی ہے تو ان معاملات کوحل کرلیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں