عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں17ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1942ڈالر ہو گیا

کراچی(عکس آن لائن) عالمی مارکیٹ میں17ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1942ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں1200روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ30ہزار150روپے ہو گئی اسی طرح 1072روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ11ہزار583روپے پر جا پہنچی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں