اسلام آباد(نمائندہ عکس) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 8ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔برینٹ خام تیل 4ڈالر 31سینٹ کمی کیساتھ 86.15ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 4ڈالر 75سینٹ کمی کے بعد 78.74ڈالر پر آگئی۔عالمی خام تیل کی قیمتیں 8ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہر
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی،چیئرمین سینیٹ
- مجھ سے ڈیل کی کسی نے کوئی بات کی نہ کوئی پیغام آیا، عمران خان
- خارجہ پالیسی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، حکومت