عارف والا (عکس آن لائن) ایس ڈی او واپڈاکے چھاپے بجلی چوری کرنے پر 2کاشتکار وں کے خلاف مقدمات درج ۔نواحی گاؤں 60/SP میں ایس ڈی او واپڈا محمداقبال نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مین لائن سے ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکر بجلی چوری کرنے پرکاشتکاروں میاں امتیاز اور قربان کے خلاف تھانہ میں الیکٹراک سٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔