کراچی(عکس آن لائن )معروف اداکارہ اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے لیجنڈ اداکار عابد علی کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کاہ کہ کہا ہے کہ بحیثیت ہدائیتکار اور پیش کار عابد علی نے فن کا نیا باب کھولا،عابد علی وہ پہلے ہدائیتکار ہیں جنھوں نے ڈرامے میں کہانی اور موسیقی کی بنت پر کام کیا اور چھوٹی سکرین پر میوزیکل متعارف کروایا۔ ڈرا مہ دشت’ اسی کی مثال ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بیجنگ فوری ایکشن اصلاحاتی فورم 2024 کا انعقاد
- امریکہ کے خلاف چین کے جوابی اقدامات: میرے اندر شیر گلاب سونگھتا ہے
- چین نے ہمیشہ انسانی حقوق کے تحفظ کو اہمیت دی ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کا ہانگ کانگ سے متعلق معاملات پر غیر مناسب برتاؤ کرنے والے امریکی اہلکاروں پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
- دنیا تبدیلی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، چینی صدر