سونے کی قیمت

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کم

کاروبار (عکس آن لائن) گزشتہ روز صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
اس کے علاوہ صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کمی سے 97 ہزار 307 روپے ہو گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں