لاہور ( عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو جمعیت علمائے اسلام (ف)کا امیر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ مولاا فضل الرحمان کا انتخاب جمعیت کا انکی قیادت پر اعتماد کا مظہر ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری کو جنرل سیکرٹری اور دیگر عہدیداروں کو بھی منتخب ہونے پر مبارک دیتا ہوں۔ سب کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کرتا ہوں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- شام کا مستقبل شامی عوام کے ہاتھوں میں ہونا چاہیئے، چینی وزارت خارجہ
- چینی صدر کی غیر جماعتی شخصیات کے سمپوزیم کی صدارت اور اہم تقریر
- چینی صدر کی صدارت میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس کا انعقاد
- چینی معیشت اپنی ترقی کے ذریعے عالمی معیشت میں یقین پیدا کرتی رہے گی ، چینی وزارت خارجہ
- قانون کی حکمرانی میں پیش رفت مکاؤ کے “ایک ملک، دو نظام” کے کامیاب عمل کی عکاسی ہے، مکاؤ کی کورٹ آف فائنل اپیل کی سربراہ