فواد چوہدری

شہباز شریف اور بلاول بھٹوکی رائے میں پارلیمان کا اداروں کی اصلاحات میں کوئی کردار نہیں ، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹوکی رائے میں پارلیمان کا اداروں کی اصلاحات میں کوئی کردار نہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ شہزاد اکبر کی تجویز انتہائی زیرک ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ انتخابی اصلاحات الیکشن کمیشن نے کرنی ہیں اور پارلیمان کا کوئی کردار نہیں تو نیب قانون میں اصلاحات بھی نیب ہی کو کرنے دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں