شاہینوں

شاہینوں کا پرتھ میں پڑائو، زمبابوے کیخلاف میچ کیلئے پریکٹس

پرتھ(عکس آن لائن)قومی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے دوسرے مقابلے کے لیے پرتھ میں موجود ہے جہاں ٹیم کا ٹریننگ سیشن ہوا، ٹریننگ سیشن کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیٹس پر بیٹنگ اور بالنگ کی مشقیں کیں۔

پریکٹس کے دوران مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد نے ریورس سوئپ اور پاوور ہٹنگ کی پریکٹس کی جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ماربل سلیب لگا کر بیٹنگ کی پریکٹس کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں