لاہور (نمائندہ عکس)سینئر صحافی ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ قلعہ گجر سنگھ تھانے میں درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ ایاز امیر کے ڈرائیور کی مدعیت میں 6 نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں 147، 149، 506 اور 382 کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس،اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
- ایل این جی ریفرنس، شاہدخاقان عباسی، مفتاح اسماعیل کیخلاف سماعت25 مئی تک ملتوی
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں التوا کا نوٹس، متعلقہ افسران معطل، انکوائری کا حکم
- سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
- 9 مئی مقدمات،شیخ رشید نے بریت کی درخواست دائر کر دی