لیلیٰ زبیری

سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی ممبر بن گئیں

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وومن ونگ کی ممبر بن گئیں۔پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے بعد اب عوام کے ساتھ ساتھ شوبز شخصیات بھی کھل کر پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وومن ونگ پی ٹی آئی کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں مشہور اداکارہ لیلیٰ زبیری پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے نوجوان طبقے سمیت پاکستانیوں سے مخاطب ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں