اسلام آباد (عکس آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمعہ کو صبح 9بجے سے سہ پہر 3بجے تک کھل رہے گا۔سیٹیٹ بنک کے ملازمین یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے شہدا کے اہل خانہ اور یادگاروں پر حاضری بھی دیں گیاور وہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی بھی کریں گے۔سٹیٹ بینک کے جاری بیان کے مطابق حکومتی فیصلہ کی روشنی میں بیک کے زیراہتمام بھی آج 6 ستمبر کو ’’یوم دفاع‘‘ کے ساتھ ساتھ ’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘ منایا جا رہا ہے ہے۔
