سعودی ولی عہد شہزادہ محمد

سعودی ولی عہد کے دورہ بھارت کے آغاز پر شاندار استقبالیہ تقریب

نئی دہلی (این این آئی)نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہندوستان میں اپنے سرکاری دورے کا آغاز ایک شاندار استقبالیہ تقریب سے کیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں