روایتی مارشل آرٹس

روایتی مارشل آرٹس اورجدید اسٹیج آرٹ کا بہترین امتزاج “یونگ چھون”

بیجنگ (عکس آن لائن)  سی ایم جی کے اسپرنگ فیسٹیول گالا میں  ڈانس ڈراما “یونگ چھون”پیش کر دیا گیا۔ اگرچہ یہ پرفارمنس پانچ منٹ سے بھی کم وقت  کی تھی ، لیکن  اس شو  میں روایتی مارشل آرٹس اورجدید اسٹیج آرٹ  کا بہترین امتزاج تھی اور یہ ناظرین میں بہت تیزی  سے مقبول ہو رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں