اسلام آباد(عکس آن لائن) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سونے کی درآمدات میں3.37فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا ستمبر2019ء کے دوران سونے کی درآمدات4.5ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ گذشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران درآمدات کا حجم 4.6 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ کے دوران سونے کی ملکی درآمدات میں تین فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے