لاہور (عکس آن لائن )شوبزکو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے شدید برف باری میں نعت رسول مقبولۖ ریکارڈ کرائی۔رابی پیرزادہ نے بتایا کہ میں نے شوبزمیں ایک باربھی برف پر شوٹنگ نہیں کی تھی کیونکہ مجھے شدید سردی لگتی ہے مگراس نئے سفر کی پہلی نعت میں نے نہایت مشکل اورسردی میںکی ہے۔ اللہ تعالیٰ میری محنت کوخوب جانتاہے۔ انہوںنے اپیل کی ہے کہ ہو سکے تونعت ۖکوسن کرثواب کی نیت سے شیئر کریں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی
- جنگ بندی معاہدہ نہ ہونے کا مکمل ذمہ دار اسرائیل ہے، اسماعیل ہنیہ
- امریکیوں سے ہماری وقتا فوقتا ملاقاتیں سود مند ثابت نہیں ہوئیں،شامی صدر
- غزہ میں ابھی تک مقاصد حاصل نہیں ہوئے، اسرائیل
- دورانِ کنسرٹ خاتون مداح عاطف اسلم کے گلے لگ گئی، بوسہ بھی دیا