عبرت ناک انجام

خود کش دھماکے کے بعد جامعہ کراچی معمول کے مطابق کھل گئی

کراچی (نمائندہ عکس)جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش بم دھماکے کے بعد یونیورسٹی جمعرات سے معمول کے مطابق کھل گئی ۔ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق یونیورسٹی میں تدریسی عمل سمیت دیگر انتظامی امور معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔

دوسری جانب کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کو چینی سفارت خانے سے کلیئرنس ملنے تک بند کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ 26 اپریل کو کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے بم دھماکےمیں 3 چینی شہریوں سمیت 4 افراد ہلاک اور دو چینی باشندوں سمیت 4 افراد زخمی ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں