حکومت پنجاب

حکومت پنجاب نے3ماہ کے لئے ٹیکسوں کی وصولی موخر کر دی

لاہور(عکس آن لائن)حکومت پنجاب نے3ماہ کے لئے ٹیکسوں کی وصولی موخر کر دی’محکمہ بورڈ آف ریونیو نے سٹیمپ ڈیوٹی سمیت دیگرٹیکسوں کی وصولی موخر کی,18ارب روپے کے ٹیکسوں کی وصولی 3ماہ کیلئے موخر کی گئی۔تفصیلات کے مطابق ملک میں لاعلاج مرض کورونا وائرس کی وجہ سے حالات کافی سنگین ہوچکے ہیں

،پنجاب حکومت نے اقدامات کرتے ہوئے لاک ڈاون لگا دیااس کے علاوہ ٹیکس وصولیوں کو موخر کر دیامحکمہ بورڈ آف ریونیو نے سٹیمپ ڈیوٹی سمیت دیگرٹیکسوں کی وصولی موخر کی,18ارب روپے کے ٹیکسوں کی وصولی 3ماہ کیلئے موخر کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں