اسلام آ باد (عکس آن لائن ) مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ حنیف عباسی کی بطور وزیراعظم معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق لیگی رہنما کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
- سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات کی،دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم
- ایران اور پاکستان کے درمیان باقی دو بارڈر میں مارکیٹس کھولنے پر اتفاق
- وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
- حکومت سے مذاکرات کا علم نہیں ، عمران خان کی رہائی ڈیل کا حصہ نہیں ہو گی ، علی محمد خان