مریم اورنگزیب

حلقہ این اے 249، 276 میں سے 167 پولنگ اسٹیشن پر فارم 45 پر کسی پولنگ ایجنٹ کے دستخط نہیں ہیں، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ این اے 249کے 276 میں سے 167 پولنگ اسٹیشن پر فارم 45 پر کسی پولنگ ایجنٹ کے دستخط نہیں ہیں ۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کسی بھی اْمیدوار کو اجرا شدہ بیلٹ پیپر کا ریکارڈ جو فارم 46 میں درج ہوتا ہے نہیں ملا، فارم الیکشن قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں