hira-mani1.j

حرا کا اپنے شوہر مانی کیلئے محبت بھرا پیغام

کراچی (عکس آن لائن)معروف پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے اپنے شوہر مانی کیلئے پیار بھرا پیغام دیا ہے۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حرا مانی نے اپنے شوہر کی بھرپور تعریف کی۔

حرا نے لکھا کہ ‘اپنائیت کی خوشبو بھی پھول جیسی ہوتی ہے جب کسی کو دل سے اپنا مانو گے تو تم کو بھی آئے گی۔اداکارہ نے لکھا کہ مانی تم اس دنیا میں واحد شخص ہو جس نے مجھے کہا جیسی ہو ویسی ہی رہنا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں