فائرنگ کرکے قتل

جہلم،خاتون کوگھرمیں فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

جہلم (عکس آن لائن ) جہلم میں خاتون کو نامعلوم ملزمان نے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والی خاتون 5 بچوں کی ماں تھی۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی، مقتولہ کا تعلق سرگودھا سے ہے۔پولیس نے دعوی کیا ہے کہ خاتون کا قتل دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں