واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو مزید آٹھ سو ملین ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین کو دئیے گئے امدادی پیکج میں جدید ترین فضائی دفاعی نظام اور دیگر ہتھیار شامل ہیں۔ نیٹو اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکا اور نیٹو ممالک اس وقت تک یوکرین کی امداد جاری رکھیں گے جب تک یہ یقینی بنایا جاسکے کہ کیف کو ماسکو کے ہاتھوں شکست نہیں ہو گی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس،اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
- کل الیکشن نہیں ریفرنڈم ہو رہا ہے ،زین قریشی
- خطے میں پائیدار امن اور دیرپا استحکام کے لئے باہمی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، وزیر داخلہ
- وطن پر اپنی جان نچھاور کرنے والے شہدا اپنے رب کے ہاں زندہ ہیں، وزیراعظم
- چین اور سری لنکا کے مابین تعاون کے بھر پور نتائج برآمد ہوئے ہیں، وزیر اعظم سری لنکا